Breaking News

قوتِ باہ میں اضافہ کیلئے نہایت ہی آسان نسخہ

https://www.herbalelaj.com

قوتِ باہ میں اضافہ کیلئے نہایت ہی آسان نسخہ

:ھوالشافی

اوٹنگن/ افیون خالص/ تخم فرنجمشک/ قرنفل گل دار/ جوزبوا/ زعفران خالص ہر ایک 3 ماشہ/ جند بیدستر/ مایہ شتر اعرابی/ بزرالینج/ مشک خالص/ ورق نقرہ ہر ایک 2 ماشہ/ ورق طلاء 1 ماشہ

ترکیب تیاری

شیر برگد میں رگڑ کر دانہ مونگ کے برابر گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی صبح و شام ہمراہ عرق عنبر 5 تولہ سے استعمال کریں۔

فوائد

قوتِ باہ، مرادانہ کمزوری کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *