Breaking News

قوتِ باہ فالج اور لقوہ کا ہمیشہ کیلئے مکمل خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

قوتِ باہ فالج اور لقوہ کا ہمیشہ کیلئے مکمل خاتمہ

:ھوالشافی

جوہر سم الفار سفیدسہ بارہ 1 تولہ/ زعفران کشمیری/ مروارید ناسفتہ/ ورق طلاء/ ورق نقرہ ہر ایک 3 ماشہ

ترکیب تیاری

سم الفار کی ڈلی کو ریشمی کپڑے میں باندھ کر ایک سیر آب لہسن میں پکائیں جب خشک ہوجائے تو ڈلی کو نکال کر ایک سیر آب سیر میں کھرل کریں پھر تمام ادویات ملا کر آب لہسن مقطر ایک پاؤ میں کھرل کرکےنخودی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی صبح ایک شام ہمراہ شیر گاؤشیریں استعمال کریں۔

فوائد

قوتِ باہ، تقویت دماغ، ضعف اعصاب، فالج لقوہ، اوجاع مفاصل اور مولد و مصفٰی خون، آتشک اور سوزاک کیلئے مفید ترین ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

دردِ شقیقہ کا آسان اور مجرب نسخہ

دردِ شقیقہ کا آسان اور مجرب نسخہ :ھوالشافی کشنیز خشک 6 ماشہ/ اسطخودوس 6 ماشہ/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *