Breaking News

قوتِ باہ بڑھانے کا آسان گھریلو نسخہ

https://www.herbalelaj.com

قوتِ باہ بڑھانے کا آسان گھریلو نسخہ

:ھوالشافی

شنگرف 1 تولہ/ سیماب 6 ماشہ/ شیر مدار 1 پاؤ

ترکیب تیاری

ان اجزاء کوبذریعہ کھرل جزب کریں پھر آب گھیکوار میں جذب کریں اور ٹکیہ بناکر سایہ میں خشک کریں اور اس پر ایک پاؤ سوت لپیٹ کر آگ دیں بس تیار ہے۔

ترکیب استعمال

ایک چاول سے نصف رتی تک استعمال کریں۔

فوائد

بےحد مقوی باہ اور قوتِ باہ اور ذیابطیس کیلئے مفید دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *