Breaking News

قوتِ باہ اور پیشاب کی زیادتی اور معدہ و جگر اور گردوں کی طاقت کیلئے لاجواب نسخہ

https://www.herbalelaj.com

قوتِ باہ اور پیشاب کی زیادتی اور معدہ و جگر اور گردوں کی طاقت کیلئے لاجواب نسخہ

:ھوالشافی

مشک 1 ماشہ/ ناگر موتھہ پونے 2 ماشہ/ مرچ سیاہ/ پیپل سونٹھ ہر ایک ساڑھ تین ماشہ/ ناگ کیسر سوا 5 ماشہ/ تج/ لونگ مصطگی/ بالچھڑ/ دار چینی/ بڑی الائچی/ چھوٹی الائچی/ جاوتری/ زعفران/ جائفل ہر ایک 7 ماشہ/ قند سفید ہر ایک آدھ سیر

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو ملا کر بدستور جوارش تیار کریں۔

ترکیب استعمال

چھ ماشہ سے 9 ماشہ تک کھانا کھانےکے بعد استعمال کریں۔

فوائد

معدے کو طاقت ور بنانا، بھوک لگاتی ہے اور ہاضمہ کو قوت دیتی ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *