Breaking News

قوتِ باہ اور جسم کو طاقت ور بنانے کا نسخہ

https://www.herbalelaj.com

قوتِ باہ اور جسم کو طاقت ور بنانے کا نسخہ

:ھوالشافی

سم الفار سفید ڈیڑھ ڈرام/ جوکھار سفید ڈیڑھ ڈرام/ آب مقطر 10 اونس/ ٹنکچر کمپاؤنڈ لیونڈر 5 ڈرام

ترکیب تیاری

ایک تام چینی کا کٹورہ لےکر اس میں سم الفار اور جوکھار علیحدہ علیحدہ باریک کرکے ملائیں اور پھر خوب کھرل کریں پھر آب مقطر میں کھرل کرکے کٹورہ کو آگ پر رکھیں پہلے پہل جھاگ سی پیدا ہوگی لیکن جب صاف پانی کی طرح ہوجائے تو اتار کر رکھ لیں ٹھنڈا ہونے پر ٹنکچر میں ملا کر آب مقطر اس قدر شامل کریں کہ کل وزن اڑھائ پاؤ ہوجائے بس تیار ہے۔

ترکیب استعمال

چار تا دس قطرے استعمال کریں۔

فوائد

مقوی باہ، مصفٰی خون، دافع نوبتی بخار کیلئے نہایت عمدہ ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *