Breaking News

قوتِ باہ اور جسمانی طاقت کا پہلوانی نسخہ

https://www.herbalelaj.com

قوتِ باہ اور جسمانی طاقت کا پہلوانی نسخہ

ھوالشافی

ثابت مونگ ایک کلو/ مغزبادام شیریں دیسی ایک پاؤ/ پستہ ایک چھٹانک/ بادیان آدھا پاؤ/ ناریل کھوپرا ایک پاؤ/پھول مکھانے آدھا پاؤ/ چھوٹی الائچی ایک تولہ/ چاروں گوندیں ایک پاؤ/ نشاستہ ایک پاؤ/ اسپغول چھلکا آدھا پاؤ/ شکر دیسی ایک کلو/ دیسی گھی ڈیڑھ کلو

ترکیب تیاری

ثابت مونگ کو بھون کر پیس لیں اور آٹا بنا لیں۔
دیسی گھی میں چاروں گوندیں براون کر لیں اور کوٹ لیں۔
پھر پھول مکھانے بھی دیسی گھی میں براون کر کے کوٹ لیں۔
بادام گھی میں براون کر کے کوٹ لیں۔
بادیان نشاستہ بھی گھی میں براون کر کے کوٹ پیس لیں۔
پستہ چھوٹی الائچی کو براون کیے بغیر ہلکا کوٹ لیں۔
آخر میں تمام چیزیں مکس کر کے گھی میں بھون لیں اور شکر دیسی ناریل کھوپرا اسپغول چھلکا ملا دیں تمام چیزیں ملانے کے بعد ایک کھلے برتن میں ٹھنڈا کریں اور ٹکڑوں میں کاٹ دیں ۔
واضع رھے آخر میں تمام اجزا کو جب بھونیں تو بالکل ہلکی آنچ ھو اور زیادہ دیر تک بھونیں اور جلنے نہ دینا۔

ترکیب استعمال

صبح شام 5+5 گرام کھا کر اوپر گرم دودھ ایک گلاس پی لیا کریں۔

فوائد

مردانہ زنانہ پوشیدہ امراض کا آخری حل بانچھ پن سپرمز کی کمزوری یا کمی بے اولادوں کے لئے خاص تحفہ پورانا لیکوریا اور اس سے متعلقہ تمام امراض کا شافی حل  ہےخون کی کمی بلڈ پریشر جوڑوں کے درد اعصابی کھچاؤمیں بھی فوری مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *