Breaking News

قبض کیلئے اکسیری نسخہ

https://www.herbalelaj.com

قبض کیلئے اکسیری نسخہ

:ھوالشافی

قلمی شورہ/ فلفل دراز/ مغز بادام/ جمال گوٹہ ہر ایک 1 تولہ

ترکیب تیاری

تمام ادویہ کو کھرل میں خوب رگڑیں جب موم کی طرح ہوجائے تو گھی میں بریاں کرکے رکھ دیں۔

ترکیب استعمال

بوقت ضرورت دو رتی گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

فوائد

قبض کیلئے نہایت مفیدہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *