Breaking News

قبض کو ختم کرنے کا ایک زبردست چٹکلہ

https://www.herbalelaj.com

قبض کو ختم کرنے کا ایک زبردست چٹکلہ

:ھوالشافی

پوست ہلیلہ زرد/ برگ سنامکی ہر ایک 1 تولہ/ گل سرخ 6 ماشہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو ملا کر سفوف بنالیں۔

ترکیب استعمال

تین تا چھ ماشہ ہمراہ نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

فوائد

قبض اور سردرد معدی کیلئےمجرب المجرب ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *