قبض کا یقینی خاتمہ
:ھوالشافی
سقمونیا ولائتی/ جلابہ/ عصارہ ریوند/ صبر زرد ہر ایک 1 تولہ/ مصطگی رومی/ زنجبیل/ مرمکی ہر ایک 2 ماشہ
ترکیب تیاری
ان ادویہ کو ملا کر نخودی گولیاں بنالیں۔
ترکیب استعمال
ایک تا چار گولی ہمراہ آب تازہ استعمال کریں۔
فوائد
قبض، دائمی قبض کیلئے بہت مفید ہے۔