Breaking News

قبض کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

قبض کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ

:ھوالشافی

گل سرخ 1 پاؤ/ سناء مکی 1 پاؤ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو رات بھر ایک سیر پانی میں بھگو دیں اور صبح آگ پر جوش دے کر ڈیڑھ پاؤ پانی رہنے دیں اتار کر پن لیں اور اس میں ڈیڑھ سیر مصری شامل کرکے خمیرہ تیار کرلیں اور مرتبان میں محفوظ کرلیں۔

ترکیب استعمال

ایک تولہ سے دو تولہ استعمال کریں۔

فوائد

ہر قسم کی قبض کیلئے نہایت مفیدہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *