Breaking News

قبض کا کرشماتی سفوف

https://www.herbalelaj.com

قبض کا کرشماتی سفوف

:ھوالشافی

انار دانہ 5 تولہ/ نمک طعام 9 ماشہ/ سونٹھ/ زیرہ سفید/ زیرہ سیاہ/ تروی سفید/ ہلیلہ/ بلیلہ/ سماق دانہ ہر ایک 8 ماشہ

ترکیب تیاری

اس میں سے نصف دوا کو خوب باریک پیس لیں اور نصف دوا کو ذرا موٹا رکھیں۔

ترکیب استعمال

دو ماشہ سے پانچ ماشہ تک استعمال کریں۔

فوائد

قبض کیلئے نہایت مفیدہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *