Breaking News

قبض کا مستقل علاج

https://www.herbalelaj.com

قبض کا مستقل علاج

:ھوالشافی

گل قند خالص گلاب کے پھولوں کی عمدہ 1 پاؤ/ جلابہ ہرڑ 1 تولہ/ عرق گلاب عمدہ حسبِ ضرورت/ کھلے منہ کا مرتبان شیشے کے ڈھکنے والا 1 عدد

ترکیب تیاری

جلابہ ہرڑ کو کھرل میں نہایت باریک پیس لیں سرمے کی طرح باریک ہونےپر اس کو چمچ سے گل قند میں خوب ملالیں اور کانچ کے مرتبان میں رکھیں۔

ترکیب استعمال

ڈیڑھ ماشہ سے چار ماشہ تک رات کو سوتے وقت نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔

فوائد

ہر قسم کی قبض کیلئے نہایت مفیدہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *