Breaking News

قبض کا قیمتی علاج ڈھیٹ قبض بھی منٹوں میں غائب

https://www.herbalelaj.com

قبض کا قیمتی علاج ڈھیٹ قبض بھی منٹوں میں غائب

:ھوالشافی

جمال گوٹا مدبر/ تخم ارنڈ/ پوست ہلیلہ ہر ایک 7 ماشہ/ جوکھار/ سہاگہ بریاں/ چوب فلفل گرد ہر ایک 1 تولہ

ترکیب تیاری

ان سب کو کو ٹ چھان کر لعاب صمغ عربی کی مدد سے حبوب بقدر فلفل سیاہ تیار کرلیں۔

ترکیب استعمال

ایک تا دو گولی آب یا عرق بادیان استعمال کریں۔

فوائد

ہر قسم کی قبض کیلئےبہت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *