Breaking News

قبض سے ہمیشہ کیلئے جان چھڑائیں

https://www.herbalelaj.com

قبض سے ہمیشہ کیلئے جان چھڑائیں

:ھوالشافی

دار چینی 4 تولہ/ ایلوا ڈیڑھ تولہ/ ہیرا کسیس ڈیڑھ تولہ

ترکیب تیاری

باریک پیس کر شہد کی مدد سے دو دو رتی کی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

دو دو گولی صبح و شام ہمراہ چائے استعمال کریں۔

فوائد

قبض، احتباس الطمث، ضعف جگر، بےقاعدگی ایام، باؤ گولہ کیلئےمفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *