Breaking News

قبض سے نجات چاہتےہیں تو یہ نسخہ ضرور آزمائیں

https://www.herbalelaj.com

قبض سے نجات چاہتےہیں تو یہ نسخہ ضرور آزمائیں

:ھوالشافی

مغز بادام، زیرہ سفید چہار مغز ہر ایک 1 تولہ/ مغز پستہ/ بادیان ہر ایک 6 ماشہ/ زعفران 4 رتی/ الائچی خورد 2 ماشہ/ دودھ آدھ سیر

ترکیب تیاری

سب کو رگڑ کر دودھ میں ملا کر آگ پر رکھیں جب تیسرا حصہ رہ جائے تو اتار لیں۔

ترکیب استعمال

یہ ایک ہی خوراک ہے اس میں حسبِ ذائقہ چینی ڈال کر پئیں۔

فوائد

قبض اور قوتِ باہ کیلئے نہایت مجرب ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *