Breaking News

قبض دور کرنے کیلئے بہترین نسخہ

https://www.herbalelaj.com

قبض دور کرنے کیلئے بہترین نسخہ

:ھوالشافی

ہینگ خالص/ سیندھا نمک/ سہاگہ بریاں/ سونٹھ ہر ایک 5 تولہ

ترکیب تیاری

جملہ ادویہ کو باریک پیس کر ملالیں اور سہانجبہ کی جڑ کی چھال کے پانی سے کھرل کرنا شروع کردیں جب ایک پاؤ بھر پانی جزب ہوجائے تو دو دو رتی کی گولیاں باندھ لیں۔

ترکیب استعمال

ایک سے دو گولی تک صبح وشام سونف یا آب تازہ کے ساتھ استعمال کریں۔

فوائد

بھوک نہ لگنا، ضعف ہاضمہ، دائمی قبض، درد شکم، باؤگولہ کیلئے بھی بےحدمفیدہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

دست اور پیٹ درد کا لاجواب نسخہ

دست اور پیٹ درد کا لاجواب نسخہ :ھوالشافی تل سفید 5 تولہ/ سپتل سپاری/ خولنجان/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *