Breaking News

قبض دور کرنےکیلئے نایاب نسخہ

https://www.herbalelaj.com

قبض دور کرنےکیلئے نایاب نسخہ

:ھوالشافی

تربد مصفٰی/ پودینہ بستانی/ پوست ہلیلہ زرد

ترکیب تیاری

مساوی الوزن لےکر سفوف تیار کرلیں۔

ترکیب استعمال

ایک سال کے بچے کو ایک ماشہ، دو سال کے بچے کو دو ماشہ ہمراہ عرق سونف یا شیر مادر دیں۔

فوائد

ڈبہ اطفال، ام الصبیان، سرسام، پیچش، قبض، بد ہضمی، اسہال اور سر درد کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *