Breaking News

قبض دائمی کیلئے ایک خوش ذائقہ معجون

https://www.herbalelaj.com

قبض دائمی کیلئے ایک خوش ذائقہ معجون

:ھوالشافی

گل قند خالص موسمی پھولوں کی 10 تولہ/ مویز منقٰی 5 تولہ/ مغز بادام مقشر 5 تولہ/ سقمونیا کا سفوف 5 ماشہ/ روغن بادام خالص 5 تولہ

ترکیب تیاری

مغز بادام کو خوب گھوٹ کر ایک ایک مویز شامل کرکے کوٹتے جاؤ اور باہم آمیز کرلو پھر گل قند ملا کر گھوٹو جب تمام اشیاء اچھی طرح مل جائیں تو اس میں سقمونیا اور روغن ملا کر چینی یا شیشی کی پیالی میں رکھیں۔

ترکیب استعمال

چھ ماشہ سے ڈیڑھ تولہ تک استعمال کریں۔ اوپر سےگرم گرم دودھ پئیں۔

فوائد

دائمی قبض کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *