Breaking News

قبض اور ضعف جگر کا شرطیہ علاج

https://www.herbalelaj.com

قبض اور ضعف جگر کا شرطیہ علاج

:ھوالشافی

نوشادر 5 تولہ/ سہاگہ 2تولہ/ ریوند خطائ/ سوڈا خوردنی/ گندھک آملہ سار/ کشتہ فولاد ہر ایک 1 تولہ/ گودہ گوار گندل 1 سیر/ عرق پودینہ 1 پاؤ/ عرق سونف 1 پاؤ/ عرق الائچی سفید 5 تولہ

ترکیب تیاری

سب ادویات کو کسی برتن میں بھر کر دھوپ میں رکھیں حل ہوجائیں تو قرع انبیق سے عرق کشید کریں۔

ترکیب استعمال

ایک ایک تولہ صبح و شام استعمال کریں۔

فوائد

قبض، ضعف جگر و طحال، دافع ہیضہ، ورم جگر، ورم طحال، سوء القینہ، ضعف معدہ و دیگر امراض کبد و طحال کیلئے مجرب ہے۔

نوٹ

یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *