Breaking News

فالج کیلئے عجیب الاثر نسخہ

https://www.herbalelaj.com

فالج کیلئے عجیب الاثر نسخہ

:ھوالشافی

سیماب مصفٰی 9 ماشہ/ سیسہ 9 ماشہ/ کچلا مدبر 10 ماشہ/ زنجبیل/ جائفل ہر ایک 6 ماشہ/ زعفران 3 ماشہ/ بیش مدبر 27 ماشہ/ فلفل دراز/ مالکنگنی/ گندھک آملہ سار/ سہاگہ بریاں ہر ایک 1 تولہ/ فلفل سیاہ 7 تولہ/ خر مہرہ زرد 11 عدد/ آب ادرک 5 تولہ/ آب کیلا 5 تولہ

ترکیب تیاری

سیسہ و سیماب کا عقد کریں دوسری دوائیں پیس کر ملا کر آب ادرک میں کھرل کریں اور آب کیلا میں چوبیس گھنٹہ کھرل کرکے حبوب بقدر فلفل سیاہ بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی پان میں رکھ کر رات کو سوتے وقت اکیس یوم متواتر کھائیں۔

فوائد

فالج،لقوہ، ریاحی دردوں کیلئے معمول مطب ہے۔

نوٹ

یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

لقوہ، فالج اور رعشہ کا مکمل علاج

لقوہ، فالج اور رعشہ کا مکمل علاج :ھوالشافی فلفل سفید/ فلفل سیاہ/ اجوائن خراسانی ہر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *