Breaking News

غریب لوگوں کیلئے جریان کا سستا نسخہ

https://www.herbalelaj.com

غریب لوگوں کیلئے جریان کا سستا نسخہ

:ھوالشافی

گوند کیکر/ چھلکا اسبغول/ تخم سرس/ تخم بھنڈی/ شکر تری ہر ایک 5 تولہ

ترکیب تیاری

ان تمام اشیاء کو کھرل میں باریک پیس کر سفوف مانند سرمہ تیار کریں۔

ترکیب استعمال

چھ ماشہ سے نو ماشہ تک صبح و شام ہمراہ تازہ پانی استعمال کریں۔

فوائد

جریان کو دفع کرتا ہے اور قدرتی امساک پیدا کرتا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *