Breaking News

عورتوں کے لیکوریا کا مکمل خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

عورتوں کے لیکوریا کا مکمل خاتمہ

:ھوالشافی

فلفل سیاہ 6 ماشہ/ زنجبیل 3 ماشہ/ کندر/ سعد کوفی/ بلوط/ قسط شیریں/ مصطگی رومی/ فلفل دراز ہر ایک 5 ماشہ/ شہد خالص کف گرفتہ 7 ماشہ

ترکیب تیاری

ان ادویات کو باریک پیس کر شہد میں ملا لیں۔

ترکیب استعمال

چھ ماشہ رات کو ہمراہ شیر استعمال کریں۔

فوائد

لیکوریا کیلئے بے حد مفید ہے۔

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

حمل ٹھہرانے کا زبردست ٹوٹکا

حمل ٹھہرانے کا زبردست ٹوٹکا :ھوالشافی لونگ نر 4 عدد/ مشک/ افیون/ اصلی مدبر/ زعفران/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *