Breaking News

عضو خاص کی سختی اور ٹیڑھے پن کے خاتمہ کے لیے تحفہ خاص

https://www.herbalelaj.com

عضو خاص کی سختی اور ٹیڑھے پن کے خاتمہ کے لیے تحفہ خاص

:ھوالشافی

جونک خشک/ کیچوے خشک/ بیر بہوٹی خشک/ عقر قرحا/ لونگ/ دار چینی ہر ایک 1 تولہ/ سنکھیا 1 ماشہ

ترکیب تیاری

تمام دواؤں کو باریک پیس کر چار روز تک دیسی انڈوں کے تیل میں کھرل کریں۔ اورمحفوظ کرلیں۔

ترکیب استعمال

مذکورہ تیل کو عضو خاص پر ایک رتی سے دو رتی مالش کریں۔ بعدہ پان کا پتہ گرم کرکے باندھ دیں۔ پھنسیاں نکلنے پر علاج بند کرکے دھلا ہوا مکھن لگائیں۔

فوائد

عضو کے ٹیڑھے پن کو دور کرکے فطری طاقت پر لے آتا ہے۔ قوتِ باہ کیلئے اکسیر ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *