Breaking News

طلاء خاص الخاص

https://www.herbalelaj.com

طلاء خاص الخاص

:ھوالشافی

روغن بیضہ مرغ 10 تولہ/ بیر بہوٹی/ خراطین مصفٰی ہر ایک 2 ماشہ/ لونگ /جلوتری/ عقر قرحا/ جند بیدستر/ زعفران ہر ایک 1 ماشہ

ترکیب تیاری

خشک دواؤں کا باریک سفوف تیار کرکے روغن بیضہ مرغ میں شامل کرکےنہ گھسنے والے کھرل میں چھ گھنٹہ روز کے حساب سے تین روز تک کھرل کریں۔ بس تیار ہے۔

ترکیب استعمال

ایک تا دورتی لے کر عضو پر حشفہ اور سیون بچا کر رات کو سوتے وقت مالش کریں اور پھر پانی لگنے سے بچائیں مالش کے بعد پان یا ارنڈ کا پتہ باندھ دیں۔ تاکہ طلاء کپڑوں کو نہ لگے۔ علی الصبح اٹھ کر گرم پانی اور صابن سے دھولیں۔ یہ مسلسل تین ہفتہ تک استعمال کریں۔اگر کمزوری بہت زیادہ محسوس ہورہی ہوتو ایک شیشی مزید استعمال کریں۔

فوائد

نفس کی کمزور اور لاغری، سستی اور کجی کا دافع علاج ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *