طلاء براے نفس دراز مجرب المجرب
مخصوص حکماے کاملین
اجزاء نسخہ. بچھو سیاہ سوختہ دوتولہ. خراطین دوتولہ. بیربہوٹی دوتولہ. زلوخشک دوتولہ. تیلیہ سیاہ اتولہ. جندبستر دوتولہ. جائفل دو تولہ. چیونٹے کلاں گورکستان 30 عدد. سم الفار سفید پانچ تولہ. عقرقرحہ اول دوتولہ. تخم مولی پانچ تولہ. زعفران چھ ماشہ. لونگ دوتولہ. خون خصیہ حمار در جونک حاصل کردہ دس تولہ. روغن فاسفورس تین تولہ. شنگرف اتولہ. زردی بیضہ مرغ سات عدد. ہلدی دوتولہ. روغن زیتون دوتولہ
ترکیب ساخت
فاسفورس کے تیل اور روغن زیتون اور زعفران کے علاوہ سب چیزوں کو حمار کے خصیوں کے خون جو جونک کے زریعے حاصل کیا تھا اس میں اچھی طرح کھرل کرکے لمبی لمبی گولیاں بنا کر آتشی شیشی میں تیل کشید کریں جب تیل نکل جائے تو اس میں فاس کا تیل اور روغن زیتون اور زعفران ملا کر اچھی طرح کھرل کرکے ملا لیں ایسا تیل آپ کے ہاتھ میں موجود ھو گا کے آپ خود حیران رہ جاو گے
ترکیب استمعال
رات کو نفس کو اچھی طرح گرم پانی سے دھو کر خشک کر کے اچھی طرح مالش کریں اور صبح دھو لیں دس دن استمعال کریں اور بس کر دیں ورنہ نفس خود بڑھنا شروع ھو جائے گا اس کے استمعال سے نفس کی مردہ رگیں زِندہ ھو جاتی ھیں اور نفس موٹا اور طاقتور ھو جائے گا جن افراد کے نفس کا ساعز بلکل چھوٹا ھو اور وظیفہ زوجیت ادا کرنے میں لُطف نہ ملتا ھو اس کے استمعال سے انشا اللہ کامل مرد بن جایں گے خصوص بلخوص یہ طلاء ان حضرات کے لیے ھے جو نفس بڑا کرنے کے بے حد شوقین ھیں ان کے لیے یہ بے مثال دوا ھے اس کا رزلٹ ایسا ھے جو استمعال کرے گا انشا اللہ تا زندگی یاد رکھے گا اور نفس کمزور نہ ھو گا ایک مہینہ کے استمعال سے نفس کا سایز بے حد لمبا اور فربہ ھو گا آپ خود بھی حیران ھو جاو گے
نوٹ
جو احباب یہ نھیں مانتے کے نفس کا ساعز بڑا ھوسکتا ھے وہ براے مہربانی تنقید سے پرہیز کریں اور اس کو ایک بار بنا کر استمعال ضرور کریں انشا اللہ مطلوبہ رزلٹ حاصل ھو گا جو ساری زندگی نہ ملا نہ دیکھا ھو گا. دوا تیار کریں اور استمعال کریں میں نے بلابخل اپنے بزرگوں کا صدری نسخہ آپ کی خدمت میں پیش کردیا ہے فاعدہ اٹھائیں اور دعا میں یاد رکھیں
مفت مشورہ۔۔تمام بیماریوں کے علاج کیلئے ہماری ویب کا وزٹ کریں اور مشورہ سے نوازیں کریں ۔
طلا نفس دراز کی کیا قیمت ہے۔
2500
Hi do you deliver to abroad
Hindustan kaise aayegi dawa
apko chahye kya