Breaking News

صرف ایک ہفتہ کے استعمال سےلیکوریا کو ہمیشہ کیلئےخدا حافظ کہیں

https://www.herbalelaj.com

صرف ایک ہفتہ کے استعمال سےلیکوریا کو ہمیشہ کیلئےخدا حافظ کہیں

:ھوالشافی

زعفران کشمیری 3 رتی/ جند بیدستر 3 رتی/ اجوائن خراسانی 5 ماشہ/ چھڑکالی 5 ماشہ/ انگوزہ 4 ماشہ

ترکیب تیاری

سب کو نوچھٹانک پانی میں گھوٹ کر جوش دیں جب پانچ چھٹانک رہ جائے تو اتار لیں جوش دیتے وقت برتن کا منہ بند رکھیں۔ بس تیار ہے۔

ترکیب استعمال

دو دو تولہ دو گھنٹہ بعد پئیں۔

فوائد

لیکوریا اور اختناق الرحم کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج :ھوالشافی آب آکاس بیل 2 تولہ / کشتہ قرن الایل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *