Breaking News

شوگر کے مریضو ں کیلئےخوشخبری شوگر کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

شوگر کے مریضو ں کیلئےخوشخبری شوگر کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ

:ھوالشافی

مربہ آملہ 1 پاؤ/ عرق بادیان 1 بوتل/ شکر سفید ڈیڑھ سیر/ مغز بادام شیریں 10 تولہ/ مغز فندق 10 تولہ/ تل سیاہ/ تل سفید/ چرونجی سفید/ مغز ناریل/ مغز کدو شیریں/ مغز تخم پیٹھہ/ خشخاش سفید ہر ایک 10 تولہ/ جفت بلوط/ اقاقیا/ ست گلو/ مولسری خام/ گل سرخ/ زراوند/ خولنجان/ آملہ خشک/ کشنیز خشک/ طباشیر کبود/ دانہ ہیل خورد/ دانہ ہیل کلاں/ کہربائے شمعی ہر ایک 1 تولہ/ مشک خالص 3 ماشہ/ زعفران خالص 1 تولہ/ عرق کیوڑہ/ ورق نقرہ25 عدد/ ورق طلاء 3 ماشہ

ترکیب تیاری

مربہ آملہ اور بادیان پیس کر چھان لیں باقی تمام ادویہ باریک کرکے داخل کریں اور معجون بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک تولہ صبح و شام استعمال کریں۔

فوائد

ہر قسم کی شوگر کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *