شوگر کا منفرد علاج
:ھوالشافی
کشتہ فولاد/ کشتہ قلعی/ کشتہ شاخ مرجان ہر ایک 1 تولہ/ ورق طلاء 25 عدد/ مروارید 2 ماشہ/ مغز خستہ جامن 2 تولہ
ترکیب تیاری
تمام ادویہ کو خوب کھرل کرکےرکھ دیں۔
مقدارخوراک
چاررتی سے ایک ماشہ استعمال کریں۔
فوائد
شوگر کیلئے بےحد مفید ہے۔