Breaking News

شوگر کا مجرب نسخہ

https://www.herbalelaj.com

شوگر کا مجرب نسخہ

:ھوالشافی

کشتہ بیضہ مرغ 1 تولہ/ کشتہ زمرد 6 ماشہ/ کشتہ طلاء مرواریدی 6 ماشہ/ کشتہ فولاد 50 آتشہ 6 ماشہ

ترکیب تیاری

ان سب ادویہ کو ملا کر رکھ دیں۔

مقدارخوراک

دو رتی سے تین رتی صبح و شام ہمراہ مکھن استعمال کریں۔

فوائد

شوگر کیلئے بےحد مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *