Breaking News

شوگر جیسی خطرناک بیماری کا مستقل علاج

https://www.herbalelaj.com

شوگر جیسی خطرناک بیماری کا مستقل علاج

:ھوالشافی

ست گلو/ گڑ مار بوٹی/ مغز تخم جامن ہر ایک 1 تولہ/ کشتہ فولاد/ ست سلاجیت/ زنجبیل ہر ایک 2 ماشہ

ترکیب تیاری

آب گلو سبز میں کھرل کرکے نخودی گولیاں بنالیں۔

مقدارخوراک

تین گولی صبح و شام ہمراہ آب تازہ استعمال کریں۔

فوائد

شوگر، سلسل بول اور مقوی گردہ و مثانہ کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

یرقان ایک ہفتہ میں ختم گارنٹی کے ساتھ

یرقان ایک ہفتہ میں ختم گارنٹی کے ساتھ :ھوالشافی کافور 1 تولہ/ پھٹکڑی سفید خام …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *