Breaking News

شرعت انزال ، رقت منی کا شرطیہ علاج

https://www.herbalelaj.com

شرعت انزال ، رقت منی کا شرطیہ علاج

:ھوالشافی

اقاقیا/ ست الجیتہ الیس/ مازو/ مائیں/ ست انار/ تخم حماض/ برگ گندنا ہر ایک 1 تولہ/ کشتہ مرجان/ کشتہ صدف/ کشتہ عقیق/ گل دھاوا/ موچرس/ کمرکس/ موصلی سفید ہر ایک 1 ماشہ/ لاجونتی 3 ماشہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں۔

ترکیب استعمال

تین تین ماشہ صبح و شام ہمراہ شربت خشخاش استعمال کریں۔

فوائد

رقت منی، سرعت انزال، جریان، کثرت احتلام کیلئے بہت مفید ہے

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *