Breaking News

شربت مصفٰی خون

https://www.herbalelaj.com

شربت مصفٰی خون

:ھوالشافی

شاہترہ/ چرائتہ تلخ/ سرپھوکہ/ منڈی/ عناب/ بلیلہ سیاہ/ عشبہ مغربی ہر ایک 1 پاؤ/ عرق کبریت 4 اونس/ چینی 5 سیر

ترکیب تیاری

تمام اشیاء کو کوٹ چھان کر چینی شامل کرکے بطریق معروف شربت بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک ایک چمچ دن میں تین بار ہمراہ دودھ اور گھی استعمال کریں۔

فوائد

مصفٰی خون کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *