Breaking News

سیلان الرحم کی بےنظیر دوا

https://www.herbalelaj.com

سیلان الرحم کی بےنظیر دوا

:ھوالشافی

سوہاگہ نیم بریاں/ مازو سوختہ/ برادہ کچلہ مدبر ہر ایک 5 تولہ/ مصطگی 10 تولہ/ عنبر اشہب 1 تولہ

ترکیب تیاری

ہر ایک کو علیحدہ علیحدہ باریک پیس لیں اور چھان کر وزن کرلیں عنبر اشہب کو عرق گلاب میں حل کرکے اس میں تمام ادویہ باریک شدہ ملا کر گوندھیں اور چنے کے برابر گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی صبح ہمراہ عرق عنبر یا نیم گرم شہد ملا ہوا دودھ، شدت مرض میں ایک گولی بوقت عصر بھی استعمال کریں ۔

فوائد

یہ گولیاں عورتوں کی مخصوص اور مخفی شکایات کو دور کرتی ہیں جو ان کی تندرستی اور قوت کو آہستہ آہستہ بالکل خراب کردیتی ہیں اور جوانی میں بڑھاپے کی حالت طاری کردیتی ہیں رحم سے سفید رطوبت کا جاری رہنا یعنی کے لیکوریا کیلئے بےحد مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *