Breaking News

سپرم بینک کورس

سپرم بینک کورس

جن لوگوں کے پس سیلز یا کسی اور وجہ سے ایکٹو سپرم بالکل ہی نا ھوں یا ٪60 سے کم ھوں تو انکے لیے سپرم بینککسی تحفہ سے کم نھیں ھے۔

شادی کے بعد میاں بیوی اور گھروالوں کی خواہش ھوتی ھے کہ گھر میں کوی کھلونا ھو ۔

لیکن جن کے سپرم بالکل نا ھوں یا کسی وجہ سے مطلوبہ مقدار سے کم ھون یا پس سیل زیادہ ھوں تو چاھے آدمی جتنی مرضی مہنگی ادویات استعمال کر لےاسکے سپرم پس سیلز کی وجہ سے نھیں بڑھ سکیں گے۔ جب تک پس سیلز کا خاتمہ نا ھو سپرم میں اضافہ ممکن نھیں ھوتا۔

بسااوقات سپرم نا ھونے کی وجہ سے نوبت طلاق تک پہنچ جاتی ھے۔اور ایک گھرانہ اجڑ کر رہ جاتا ھے۔

کیونکہ اولاد اللہ کی نعمت ہی کچھ ایسی ھے جسکا متبادل نھیں ھے۔ننھے منے بچوں کے بغیر گھر ویران و سنسان لگتا ھے۔

 اللہ جسے چاھے بیٹا دیتا ھے اور جسے چاھے بیٹی دیتا ھےاور جسے چاھتا ھے ملا کر دیتا ھے اورجسے چاھتا ھے کچھ نھیں دیتا ۔(القرآن)۔

یہ سب میرے اور اپکے رب کے اختیار میں ھے۔

لیکن اللہ تعالی نے جڑی بوٹیوں میں بھی بہت خوبیاں رکھ دی ھیں یہ بیماریاں بھی اللہ کے حکم سے ھوتی ھیں اور علاج بھی

.اللہ ہی کے حکم سے ھوتا ھے۔چونکہ علاج سنت ھے اور اللہ تعالی نے ہر بیماری کیساتھ اسکا علاج بھی نازل کیا ھےسواے موت کے

توالحمدللہ  سپرم بینک کے نام سے ھم نے صدیوں سے آزمودہ ہربل اجزاء اور خالص جڑی بوٹیوں سےایک خاص الخاص مرکب تیارکیا ھے۔

جو الحمدللہ کسی بھی سائیڈ افیکٹ سے بالکل پاک ھے۔

سپرم بینک کورس کے استعمال سے منی کی مقدار اور سپرم کی تعداد فوری بڑھ جاتی ھے اور خزانہ منی فوری بھر جاتا ھے۔

سپرم بینک جہاں مردانہ بانجھ پن (سپرم کی کمی) کا مکمل علاج ھے وہیں قوت باہ صحت میں اضافے اور نامردی کے خاتمہ کے لیے بھی بہت مفید ھے۔

سپرم بینک کورس کا دورانیہ 45 دن ھے اور مکمل کورس کی قیمت 5600 روپے ھے۔

سپرم کی کمی اور خرابی کے مکمل علاج کے لیے رابطہ کریں۔

آرڈر بک کروانے کے لیے 03009474717

مندرجہ ذیل نمبر پر کال کر لیں یا نیچے دیا ھوا فارم پر کر کےآپ لائن منگوا سکتے ھیں

اپنی سپرم رپورٹس درج ذیل وٹس ایپ پر بھیج کر مشورہ بھی کیا جا سکتا ھے۔ کال شام 6 سے رات 10 ہی کریں شکریہ

herbalelaj post

[contact-form-7 404 "Not Found"]

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

6 comments

  1. اسلام علیکم و رحمہ اللہ حکیم صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ آپ کے سپرم بینک کورس کے استعمال سے الحمدللہ میرے سپرم پورے ہو گئے تھے اور اب میری بیوی اللہ کے کرم سے امید سے ہے
    میں آپ کے لئے خصوصی طور پر دعا کرتا ہوں

    • وعلیکم السلام زاہد بھای ۔اس میں میرا کوی کمال نھیں بس اللہ کی کرم نوازی ھے بس اپ دوستوں کی دعا کی ضرورت ھے جزاک اللہ خیر

  2. سر اس کورس سے میری پس تو 16 سے 1 پر آ گئی ھے لیکن ایکٹو سپرم وہی 5 پرسینٹ ھیں۔میں نے کل رپورٹ کروائ تھی۔
    اب اپکا کیا حکم ھے

    • وعلیکم السلام ۔اپکے سپرم ڈیڈ ھونے کی وجہ ہی اپکے پس سیل تھے۔زندہ سپرم پس میں ڈوب ڈوب کر مر رھے تھے۔اب پس ختم ھو گئی ھے تو ایکٹو سپرم چند دن میں بڑھ جائیں گے۔کوی میڈیسن ابھی استعمال نا کریں۔گرم اشیاء سے پرھیز کریں۔دو ہفتہ بعد اچھی لیبارٹری سے خالی پیٹ رپورث کروا کے دوبارہ اگاہ کریں۔
      شکریہ۔ ایڈمین

  3. اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ حکیم صاحب اپ کے نسخہ سے الحمدللہ میرے سپرم پورے ھو گئے ھیں میں اپکو بہت دعائیں دیتا ھوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *