Breaking News

سوزاک کی بیماری کا آزمودہ علاج 100٪ صرف چند دن کے استعمال سے

https://www.herbalelaj.com

سوزاک کی بیماری کا آزمودہ علاج 100٪ صرف چند دن کے استعمال سے

:ھوالشافی

سلاجیت/ لوبان سفید/ بیروزہ سفید/ موصلی سفید ہر ایک 1 تولہ/ پوست آملہ 6 ماشہ/ کشتہ قلعی 3 ماشہ/ نبات سفید 5 تولہ

ترکیب تیاری

سب کو کوٹ پیس کر سفوف بنالیں۔

ترکیب استعمال

تین تین ماشہ ہمراہ شیر گاؤ کھائیں۔

فوائد

سوزاک کیلئےمجرب المجرب ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *