Breaking News

سوزاک کیلئے مؤثر الاثر دوا

https://www.herbalelaj.com

سوزاک کیلئے مؤثر الاثر دوا

:ھوالشافی

لوبان کوڈیا 1 تولہ/ روغن صندل عمدہ 1 تولہ

ترکیب تیاری

لوبان کوڈیا باریک پیس کر ایک چینی کےبرتن میں ڈال کر روغن صندل ملا دیں بس تیار ہے۔

ترکیب استعمال

ایک تولہ شیر بز ایک پاؤ کے ساتھ کھائیں۔ نصف گھنٹہ بعد آٹھ تولہ گھی گرم کرکے پئیں تین گھنٹہ بعد تک پانی نہ پئیں پہلی خوراک سے ہی انشاءاللہ افاقہ ہوگا۔

فوائد

سوزاک، پیپ، جلن اور خارش وغیرہ کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج :ھوالشافی آب آکاس بیل 2 تولہ / کشتہ قرن الایل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *