سوزاک کیلئے بہترین نسخہ
:ھوالشافی
کباب چینی 1 تولہ/ شورہ قلمی 1 تولہ
ترکیب تیاری
ان ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنالیں۔
مقدارخوراک
ایک رتی صبح و شام استعمال کریں۔
فوائد
سوزاک اور آتشک کیلئے نہایت مفیدہے۔
جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …