Breaking News

سوزاک کیلئے اکسیرالاثر نسخہ

https://www.herbalelaj.com

سوزاک کیلئے اکسیرالاثر نسخہ

:ھوالشافی

سکہ 1 تولہ/ قلمی شورہ 2 تولہ

ترکیب تیاری

سکہ کو کڑاہی میں ڈال کر جلائیں جب گل جائے تو قلمی شورہ کو چٹکی دیتے جائیں اور نیم کی لکڑی سے ہلاتے رہیں شورہ ختم ہوجائے تو سرد ہونے پر پیس لیں۔

ترکیب استعمال

ایک رتی صبح ہمراہ دوغ خام استعمال کریں۔

فوائد

سوزاک کہنہ و جدید دونوں کو موثر ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *