Breaking News

سوزاک کو فوری ختم کرنے والا آسان چٹکلہ

https://www.herbalelaj.com

سوزاک کو فوری ختم کرنے والا آسان چٹکلہ

:ھوالشافی

ہلدی خام 5 سیر/ شیر گاؤ حسبِ ضرورت

ترکیب تیاری

ہلدی خام کو شیر گاؤ میں ترکریں کہ شیر دو انگلی اوپر رہے جس وقت دودھ جذب ہوجائے تو بذریعہ پتال جنتر تیل نکال لیں۔

ترکیب استعمال

ایک بوند سے شروع کرکے ساتھ بوند تک لے جائیں ہمراہ مسکہ استعمال کریں۔

فوائد

سوزاک کہنہ و جدید کیلئے آزمودہ ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *