Breaking News

سوزاک کا مجرب الاثر نسخہ

https://www.herbalelaj.com

سوزاک کا مجرب الاثر نسخہ

:ھوالشافی

چوب چینی/ ریوند چینی/ کباب چینی/ دار چینی/ دانہ الائچی خورد/ پھلی کیکر/ ست سلاجیت/ ست بیروزہ/ مصطگی رومی/ بورہ صندل سفید/ شورہ قلمی/ جوکھار/ کشتہ قلعی ہر ایک 1 تولہ

ترکیب تیاری

ان تمام اجزاء کو باریک پیس چھان کر رکھ لیں۔

ترکیب استعمال

تین تین ماشہ صبح و شام ہمراہ شیر تازہ استعمال کریں۔

فوائد

سوزاک کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *