Breaking News

سوزاک کا انتہائ سستہ اور آسان علاج

https://www.herbalelaj.com

سوزاک کا انتہائ سستہ اور آسان علاج

:ھوالشافی

نیلا توتیا 4 ماشہ/ کافور 4 ماشہ/ الائچی خورد 9 ماشہ/ پاپڑہ کتھہ 9 ماشہ/ کتھہ پاپڑا/ کباب چینی/ قلمی شورہ/ الائچی خورد ہر ایک 1 تولہ/ مصری 4 تولہ

ترکیب تیاری

تمام ادویات کو نیم کوب کرکے ایک بوتل میں ڈال کر پانی سے بھر کر خوب ہلادیں اور نصف گھنٹہ دھوپ میں رکھ دیں پھر اس کا زلال پیشاب کی نالی میں آہستہ آہستہ پچکاری کریں اور کتھہ پاپڑہ سے تمام اجزاء کا سفوف بناکر محفوظ کرلیں۔

ترکیب استعمال

اڑھائ تولہ شربت بزوری کے ساتھ صبح و شام کھائیں۔

فوائد

سوزاک کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *