Breaking News

سوزاک اور آتشک کا شافعی علاج

https://www.herbalelaj.com

سوزاک اور آتشک کا شافعی علاج

:ھوالشافی

شنگرف رومی/ کبیریت/ دار چکنا/ رسکپور/ سم الفار ہر ایک 2 تولہ/ سیماب مصفٰی 4 ماشہ

ترکیب تیاری

دو پیالوں کی مدد سے جوہر حاصل کریں پھر دوسری بار دو آتشہ کرلیں بس تیار ہے۔

ترکیب استعمال

دو برنج مکھن یا بالائ میں کھائیں۔

فوائد

آتشک، سوزاک، قرحہ خبیثہ/ ناصور اور جذام کیلئے اکسیر ہے۔

نوٹ

یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

آتشک، داد اور چنبل کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ

آتشک، داد اور چنبل کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ :ھوالشافی مغز جمالگوٹہ/ پتہ برآوردہ/ مغز تخم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *