سنگرہنی اور دست کیلئے یقینی علاج
:ھوالشافی
کوڑہ سک 5 تولہ/ گند کیکر اڑھائ تولہ
ترکیب تیاری
باریک پیس کر سفوف بنالیں۔
ترکیب استعمال
ایک ماشہ تا تین ماشہ ہمراہ لعاب چاول استعمال کریں۔
فوائد
سنگرہنی خواہ کتنی پرانی ہو اس کیلئے اور نئے دستوں کیلئے بہت مفید ہے۔