Breaking News

سفوف مغلظ خاص الخاص



سفوف مغلظ خاص الخاص

السلام علیکم دوستوں آج کا نسخہ سفوف مغلظ کا ہے بہت دنوں کے بعد یہ نسخہ لکھ رہا ہوں یہ نسخہ میرے مطب پر معمول ہے اور بہت ہی بہترین نتائج کا حامل ہے۔
اللہ کے حکم سے جسے بھی استعمال کروایا بہترین رزلٹ سامنے آیا ہے۔۔۔

جس بندے نے بھی باپرہیز 30 دن استعمال کیا وہ تعریف کرنے پرمجبور ہوگیا۔۔۔

سرعت انزال کا خاتمہ کر کے ٹائمنگ میں مستقل اضافہ کرتا ہے۔۔۔      👈

پانی کی طرح پتلی منی کو شہد سے بھی زیادہ گاڑھا کرتا ہے۔۔۔   👈

مادہ منویہ کی کمی پورا کرتا ہے۔ 👈

سپرمز میں اضافہ کرتا ہے۔۔۔۔ 👈

لذت جماع میں اضافہ کرتا ہے۔۔۔👈

قوت باہ کو بڑھاتا ہے۔۔۔👈

کثرت مباشرت اور دیگر غلط کاریوں سے ہونے والی کمزوری کو دور کرتا ہے۔۔۔۔۔۔  👈

نسخہ۔۔۔۔۔۔

ثعلب مصری موٹی 40گرام
ثعلب پنجہ 40گرام
موصلی سفید انڈین 40گرام
مصطگی رومی 20گرام
تخم اوٹنگن 30گرام
تالمکھانہ 30گرام
بیج بند 30گرام
لاجونتی 30گرام
مصری 200گرام

تمام چیزوں کا سفوف تیار کرلیں اور صبح اور شام خالی پیٹ ایک چمچ چائے والا ہمراہ نیم گرم دودھ کے استعمال کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں مفت مشورہ۔۔تمام بیماریوں کے علاج کیلئے ھمیں فالو کریں اور وزٹ کریں www.herbalelaj.com مزیدتفصیلات کے لئے موبائل پر کال یا واٹسیپ پر میسج کرے۔۔
03009474717 whatsapp  👈👈

 

Your Name (required)

Your Email (required)

Subject

Your Message

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

کثرتِ احتلام و جریان کا نایاب نسخہ

کثرتِ احتلام و جریان کا نایاب نسخہ :ھوالشافی مغز جامن 1 تولہ/ افیون 1 ماشہ/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *