Breaking News

سفوف اسود برائے داد، چنبل، خارش کیلئے

https://www.herbalelaj.com

سفوف اسود برائے داد، چنبل،خارش کیلئے

:ھوالشافی

پارہ 4 تولہ/ گندھک 7 تولہ/ توتیا 6 تولہ

ترکیب تیاری

پہلے گندھک و پارہ کی کجلی بنائیں پھر توتیا شامل کریں اور خوب باریک پیس لیں۔

ترکیب استعمال

ایک رتی مکھن پہ لگا کر کھائیں۔

فوائد

داد، چنبل،  اور خارش کیلئے مفید دواہے۔

نوٹ

یہ نسخہ معالج کے مشورہ کے بغیر استعمال نہیں کریں۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم :ھوالشافی  قند سیاہ کہنہ 10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *