Breaking News

سر درد سے فوری نجات کا ٹوٹکا

https://www.herbalelaj.com

سر درد سے فوری نجات کا ٹوٹکا

:ھوالشافی

پارہ/ گندھک آملہ سار/ زعفران ہر ایک 3 ماشہ/ کاربالک ایسڈ/ ست پودینہ/ ست اجوائن/ روغن الائچی/ ٹنکچر کیمفر ہر ایک 2 تولہ

ترکیب تیاری

پارہ اور گندھک کی کجلی کریں اور زعفران ملا کر کھرل کریں باقی ادویات ملا کر دو ہفتہ رہنے دیں بعد ازاں زرد رنگ کا زلال لے کرشیشی میں رکھ لیں۔

ترکیب استعمال

اندرونی طور پر چار قطرہ تک مصری میں ملا کر بیرونی طور پر مالش کریں۔

فوائد

درد سر، سوء ہضم، ہیضہ، درد دانت، بخار اور زہریلے جانوروں کے کاٹے کیلئے مجرب ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

قوتِ باہ فالج اور لقوہ کا ہمیشہ کیلئے مکمل خاتمہ

قوتِ باہ فالج اور لقوہ کا ہمیشہ کیلئے مکمل خاتمہ :ھوالشافی جوہر سم الفار سفیدسہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *