Breaking News

سر درد اور قبض سے فوری نجات حیرت انگیز ٹوٹکہ

https://www.herbalelaj.com

سر درد اور قبض سے فوری نجات حیرت انگیز ٹوٹکہ

:ھوالشافی

اجوائن دیسی 1 تولہ/ سہاگہ 2 تولہ/ جمال گوٹہ 1 تولہ/ املی 3 تولہ/ نمک طعام 6 ماشہ/ گودہ گندل 3 تولہ

ترکیب تیاری

اجوائن سہاگہ اور نمک کو پیس کر جمال گوٹہ میں آمیز کرلیں املی صاف کرکے پانی میں بھگودیں اور تمام اجزاء کو املی کے زلال میں کھرل کریں جب پانی ختم ہوجائے تو گودہ میں رگڑ کر حبوب نخودی بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک تا دو گولی ہمراہ آب استعمال کریں۔

فوائد

درد سر، نفخ شکم، قبض، درد ریح، بدہضمی اور تپ دق کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *