Breaking News

سر درد، نزلہ و زکام اور کمر درد کا یقینی علاج

https://www.herbalelaj.com

سر درد، نزلہ و زکام اور کمر درد کا یقینی علاج

:ھوالشافی

چاند بوٹی 5 تولہ/ مرچ سیاہ/ سنبل الطیب/ اسطوخودوس/ اجوائن دیسی ہر ایک 2 تولہ

ترکیب تیاری

علیحدہ علیحدہ باریک پیس کر دودو رتی کی ٹکیاں یا گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک سے دو گولی ہمراہ پانی استعمال کریں۔

فوائد

سر درد، نزلہ، زکام، کمر درد، دم کشی، نیند نہ آنا، گنٹھیا، مرگی جون، ہسٹیریا، تشنج، ماہواری کا درد سے آنا، کثرت احتلام، جریان، ذکاوتِ حس، ہائ بلڈ پریشر کو اعتدال پر لاکر طبیعت میں سکون اور فرحت و شادمانی پیدا کرتی ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *