Breaking News

سرعت انزال کا حیرت انگیز نسخہ

https://www.herbalelaj.com

سرعت انزال کا حیرت انگیز نسخہ

:ھوالشافی

شنگرف 1 تولہ/ لوبان 1 تولہ/ کافور 1 تولہ/ افیون 1 تولہ

ترکیب تیاری

پہلے شنگرف کو خوب باریک پیس لیں حتٰی کہ اس میں چمک نہ رہےپھر اس میں لوبان ملا کر پیسیں پھر کافور اور افیون ملا کر خوب کوٹیں بلا آمیزش پانی کے نرم ہوجائے گا چنے کے برابر گولیاں بنالیں اور شیشی میں بیسن کا آٹا ڈال کر اس میں گولیاں ڈال دیں۔

ترکیب استعمال

ہر روز بوقت صبح بعد از ناشتہ پاؤ بھر دودھ میں برگد کے پیڑ کی سات عدد کونبلیں ابال لیں دودھ کے ٹھنڈا ہونے پر کونپلیں پھینک دیں اور اس میں حسب ضرورت شہد مصری یا مصفٰی چینی ملا کر ناشتہ کے آدھ گھنٹہ بعد ایک گولی کے ہمراہ نوش جان فرمائیں۔

فوائد

یہ نسخہ صرف چند دن استعمال کرنے سے بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے مردانہ طاقت میں بےپناہ طاقت پیدا کردیتا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *