Breaking News

سرعت انزال کا انتہائ کامیاب نسخہ

https://www.herbalelaj.com

سرعت انزال کا انتہائ کامیاب نسخہ

:ھوالشافی

ست ریش برگد 5 تولہ/ کشتہ قلعی بہ نسخہ خاص 3 تولہ/ سفوف شفا 1 تولہ/ صلایہ مرجان نقرئ 1 تولہ

ترکیب تیاری

 تمام ادویہ کا باریک پاؤٹر کرکےمنقٰی کی مدد سے گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی صبح نہار منہ ایک گولی سہ پہر ہمراہ شہد یا مصفٰی چینی ملا ہوا دودھ بقدر ہضم استعمال کریں۔

فوائد

سرعت انزال، نامردی کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *